زاویہء بیرونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے۔